3 اگست 2018 - 12:44
ایران نے آسیان تنظیم کے ساتھ الحاق کے معاہدے پر دستخط کردیئے

سنگاپور میں اسلامی جمہوریہ ایران نے آسیان تنظیم کے ساتھ الحاق کے دوستی اور تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سنگاپور میں اسلامی جمہوریہ ایران نے آسیان تنظیم کے ساتھ الحاق کے دوستی اور تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سنگاپور میں ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف کی موجودگی میں ایران اور آسیان تنظیم کے درمیان دوستی اور تعاون کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔

۔۔۔۔۔۔۔

/169